السنت شادی سنٹر
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ہمارا مقصد اللہ کے حکم اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کو نافذ کرنا اور ان کی تشخیر کرنا ہے۔
چار چیزیں انبیاء علیہ السلام کی سنت ہیں
1)حیاء 2)شادی 3)مسواک 4)خوشبو لگانا
ہم جسمانی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج کرتے ہیں اور انبیاء علیہ السلام کی سنت یعنی شادی بھی کرواتے ہیں
ہمارا مقصد ان غریب، بے بس، لاچار، یتیم و یسیر، بیوہ، طلاق یافتہ، بانجھ اور ان عورتوں کا جو جہیز کی لعنت کی وجہ سے شادی نہیں کر سکتی ان کی شادی کرانا اور ان غریب والدین کے بچوں کی شادی کرانے میں مدد کرانا ہے جو مالی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے بچوں کی شادی کرا پاتے ہیں
ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ہمارا کام فی سبیل اللہ ہے اپنی ڈیٹیل شیئر کریں اور اللہ پر توکل کریں030XXXXXXXX