512 جی بی میموری (زیادہ اسٹوریج کی گنجائش)
صاف اور بہترین حالت میں موجود
ساتھ شامل ہیں:
مضبوط کور (Tablet Cover)
بلوٹوتھ کی بورڈ (Bluetooth Keyboard)
بلوٹوتھ ائیرپیِس (کان میں لگانے والا)
اوریجنل ڈبہ (Box)
8 GB RAM
اسٹڈی، آفس ورک اور انٹرٹینمنٹ کے لیے بہترین انتخاب۔
کوئی خرچ نہیں کرنا، فوراً استعمال کے قابل۔