12 انچ سائیکل برائے فروخت
سائیکل اچھی حالت میں ہے، زیادہ استعمال نہیں ہوئی۔
سائیڈ ویلز لگی ہوئی ہیں۔
فل ورکنگ کنڈیشن میں ہے، کوئی کام کروانے کی ضرورت نہیں۔
قیمت: 3999 روپے
تھوڑی بہت کمی ہو سکتی ہے، زیادہ نہیں۔
کڑاہی برائے فروخت
سلور کڑاہی اور نان اسٹک کڑاہی — دونوں کا سائز ایک جیسا ہے
کنڈیشن اچھی ہے اور فل ورکنگ میں ہیں
نان اسٹک کڑاہی بغیر ڈھکن کے ہے
سلور کڑاہی کا ڈھکن موجود ہے
قیمت: 3000 روپے فی کڑاہی
پلاسٹک پلیٹس برائے فروخت
بالکل نئی کنڈیشن میں ہیں۔
6 چاول والی پلیٹس
6 سالن والی پلیٹس
صرف پلیٹس دستیاب ہیں
قیمت: 1500 روپے
لوکیشن: سبز بازار، لاہور
صرف کال کریں، میسج نہ کریں