فروخت کے لیے: جمبو سائز واشنگ مشین (اسٹیل باڈی)
برانڈ: Asia Washing Machine
مضبوط اور پائیدار اسٹیل باڈی
جمبو سائز – زیادہ کپڑوں کی گنجائش
مکمل فنکشنل، بہترین واش
استعمال شدہ مگر حالت بالکل نئی جیسی
گھر، ہوسٹل یا لانڈری کے لیے بہترین انتخاب
حالت: Used but Like New
وجہ فروخت: اضافی ہونے کی وجہ سے
قیمت: مناسب / بات چیت کے قابل
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں
Location;
Shah Rukn E Aalam Colony E-Block New Multan.
Whatsapp Number;