ٹويوٹا کرولا 1982 — بہترین حالت میں
1300cc نیا انجن،نئے ٹائرز ، نئی بیٹری، مینوئل گیئر، بائیو میٹرک مکمل، تمام کاغذات اصلی۔ انجن نرم، دھواں فری، سسپنشن اور گیئر عمدہ۔ 95٪ نئے ٹائر، باڈی و رنگ اچھے، اندرونی حالت صاف۔ کوئی خرابی نہیں — بٹھاؤ اور چلا لو۔
نیو چاکرہ، راولپنڈی
Watsapp
-