اسلام وعلیکم
کراچی نمبر سمارٹ کارڈ فاہیل نمبر پلیٹیں باہیومیڑرک ٹاہیر انجن گہیر اے ون ھے۔ٹوکن اپ ٹو دسمبر 2026۔گاڑی ٹیکسلا میں دیکھی جاسکتی ھے ۔گاڑی میں کوئی کام نہیں ھے ۔سی این جی پٹرول پر 17/18 کی ایوریج دیتی ہے ۔گاڑی میں کدھر بھی زنگ نہیں لگا ھے ۔.